سپیڈو بس کا دائرہ لاہور سے باہر تک وسیع کیا جائے: ناظم شوکت

Feb 16, 2018

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور کے شہریوں نے وزیراعلیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ سپیڈو بس سروس لاہور کے مضافاتی شہروں تک چلائی جائے قصور، شیخوپورہ، حافظ آباد، گوجرانوالہ، ننکانہ صاحب و دیگر کے لاہور آنے والے روزانہ کے مسافروں نے اپیل کی ہے کہ سپیڈو بس سروس کا دائرہ کار ان اضلاع تک پھیلایا جائے مسائل کمیٹی کے چیئرمین ناظم شوکت نے کہا کہ سپیڈو بس مضافاتی شہروں کی طرف چلائی جائیں۔

مزیدخبریں