غریب لوگ…ظفر علی راجا

گوشت تو ان کی پہنچ میں ہَے نہیں
گوشت سے خالی ہَیں ان کی ہانڈیاں
سبزیوں پر تھا گزارا‘ اب مگر
روز مہنگی ہو رہی ہَیں سبزیاں

ای پیپر دی نیشن