سعودی ولی عہد کےدورہ  سے پاکستان پر مثبت اثرات ہوں گے خوش آمدید کہتے ہیں: جے یو آئی

Feb 16, 2019

اسلام آباد (صباح نیوز) جمعیت علما اسلام (ف) نے سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کے پاکستان کے دورے کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہا ہے، پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا محسن اور گہرا دوست ہے، سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے عالمی دنیا پہ اچھے اثرات مرتب ہونگے، سعودی حکمرانوں نے سازشوں کا ناکام بنایا ہے۔

مزیدخبریں