تھانہ حضرو کے قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کیسوں میں چارملزمان بری

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر1 کے جج محمد اصغر خان نے تھانہ حضرو کے قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کیسوں میں چارملزمان کو شک کا فائدہ دے کر بری کر دیاملزمان سید رسول، محمد شعیب، محمد طیب اور شاہ فیصل کے خلاف پولیس نے 2018ء میں قتل ، اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جمعہ کو عدالت نے مقدمہ کی سماعت مکمل کرنے اور دونوں فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد چاروں ملزمان کو بری کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن