نئی ڈرامہ سیریل ہانیہ کی ریکارڈنگ کا آغاز

لاہور(کلچرل رپورٹر)ہدایتکار قاسم علی مریدنے اپنی نئی ڈرامہ سیریل ہانیہ کی ریکارڈنگ کا آغاز کردیا جس فنکاروں میں اسامہ طاہر، تنویر جمال، مریم مرزا، غنا علی، وسیم عباس، فردوس جمال اور حسن احمد نے شامل ہیں۔سیریل میں اداکار جنیدخان پہلی بار منفی کردار میں جلوہ گر ہونگے ۔انکا کہنا تھا کہ میں ہر کردار میں اپنی صلاحیت کو چیلنج کرنا چاہتا ہوں اسی لئے ہانیہ میں کردار نبھانے میں بہت مزہ آیا۔

ای پیپر دی نیشن