فیصل آباد یوٹیلیٹی سٹورز 10ارب روپے کی سبسڈی کے باوجود خالی

فیصل آباد (آئی این پی )یوٹیلیٹی سٹورز 10ارب روپے کی سبسڈی ریجن بھر کے سٹورز خا لی عوام مہنگے داموں اشیاء ضروریہ اوپن مارکیٹ سے خریدنے پر مجبور تفصیل کے مطا بق حکومت پاکستان کی طرف سے یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کے لیے 10ارب روپے کی سبسڈی کے باوجود سٹور خا لی ریجن بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیاء ضروریہ جن میں گھی،دالیں،چاول ،چینی،خشک مصا لہ جات سمیت دیگر اشیاء خردو نوش نایاب غریب عوام اشیاء مہنگے داموں اشیاء خردونوش اوپن مار کیٹ سے خریدنے پر مجبور غریب عوام نے حکومت سے مطا لبہ کیا کہ فوری طور پر یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء ضروریہ کی فرا ہمی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...