جنسی ہراسانی کے حوالہ سے کمیٹیوں کی تشکیل کیلئے مربوط لائحہ کار مرتب کیاجائے:ویمن ورکرز الائنس 

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن، خاتون محتسب، محتسب برائے انسدادِجنسی ہراسا نی اور ویمن پروٹیکشن اتھارٹی خواتین کی کام کی جگہوں پر جنسی ہراسانی کے حوالہ سے کمیٹیوں کی تشکیل کو یقینی بنانے کیلئے مربوط لائحہ کار مرتب کریں،وزارتِ محنت و تجارت  کام کی جگہوں بشمول صنعتی اداروں اور فیکٹریوںکی مسلسل انسپیکشن کو یقینی بنایا جائے۔یہ مطالبات گزشتہ روزویمن ورکرز الائنس کی رہنماؤں سمیرا عابد، ڈاکٹر شہلا جاوید نے افشاں خان ،پروجیکٹ کوآرڈینیٹرساجد علی ایڈووکیٹ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...