بین الصوبائی منشیاف فروش گروہ کے 3ارکان گرفتار

لاہور(نامہ نگار)غالب مارکیٹ پولیس نے بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے3 ارکان گرفتارکر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق غالب مارکیٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پربین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے3 ارکان وجاہت،نذیر اور عمر خطاب کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 18کلو 700گرام چرس برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن