عمران خان جس چیز پر شور مچاتے اْسی میں خود چور نکلتے ہیں،مریم اورنگزیب

Feb 16, 2021

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)  مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا  سینٹ ٹکٹ  فروخت کرنے کی پاداش میں  عمران خان کی اپنی جماعت نے ان کے خلاف  بغاوت کردی ہے ۔ اوپن بیلٹ کے شوشے کی قلعی کھول دی ہے ۔عمران خان جس چیز پر شور مچاتے ہیں اور نو ٹس لیتے ہیں اْسی میں خود چور نکلتے ہیں۔

مزیدخبریں