کمیونیکشن ڈویژن کیلئے20کروڑ 38لاکھ روپے کے فنڈزجاری کردیئے ،وزارت منصوبہ بندی

Feb 16, 2021

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں کمیونیکشن ڈویژن کیلئے مجموعی طور پر اب تک20کروڑ38لاکھ روپے کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق  حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 25کروڑ 47لاکھ روپیسے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں

مزیدخبریں