حاجی پورشریف(نمائندہ نوائے وقت) پہلی بار داجل کینال کے سیفنوں پر کروڑوںکی لاگت سے آر ڈی 242 پر اسوقت کام تیزی سے جاری ہے۔ تعمیراتی کام کے کنٹریکٹر کو فروری کے تیسرے ہفتے میں کام مکمل کرنے کا حکم جاری ۔
داجل کینال کے سیفنوں پرتعمیراتی کام فروری کے تیسرے ہفتے تک مکمل کرنے حکم
Feb 16, 2021