اسلام آباد (اے پی پی)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں کابینہ ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک24ارب14کروڑ 39 لاکھ روپے کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 24ارب14کروڑ 39 لاکھ روپیسے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
کابینہ ڈویژن کے لئے 24ارب 14کروڑ 39 لاکھ روپے کے فنڈزجاری
Feb 16, 2021