بھارتی قیادت اور میڈیا جوکر چلا رہے ہیں:فواد چوہدری

Feb 16, 2021 | 14:08

ویب ڈیسک

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ بھارتی قیادت اور میڈیا جوکر چلا رہے ہیں۔بھارت کا مجھ پر بھارت مخالف مہم چلانے کا الزام بیہودہ ہے۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مخالف بھارتی میڈیا میں نشر کی جانے والی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مودی جیسے لیڈر کیخلاف کسی کو پلان کرنیکی ضرورت نہیں۔انہوں نے کہا کہ مودی خود بھارت کو تباہ کرنے کیلئے کافی ہے۔

مزیدخبریں