لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ کے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس آج صبح اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کریں گے۔ اجلاس میں ق لیگ کے سینٹ‘ قومی اسمبلی‘ پنجاب اسمبلی اور خیبر پی کے اسمبلی کے تمام ارکان شریک ہوں گے۔
ق لیگ کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب
Feb 16, 2022