نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کر کے دھوکے سے 14 شادیاں کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اودیشا میں 54 سالہ شخص رمیش چندر کو دھوکے سے 14 شادیاں کرنے اور فراڈ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔