وفاقی کابینہ نے سینڈک مائن کے چینی کمپنی کے معاہدے کی مدت میں توسیع کی منظوری دیدی ،حماد اظہر 

Feb 16, 2022

اسلام آباد(نا مہ نگار)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ سینڈک مائن کے چینی کمپنی کے معاہدے کی مدت میں توسیع کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی،یہ معاہدہ بلوچستان حکومت کی مشاورت اور رضامندی کے ساتھ ہوا ہے،حکومت پاکستان کا  منافع میں حصہ بڑھایا گیاجبکہ بلوچستان کی رائلٹی اور کرایہ میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں