والدین کی قدر نہ کرنیوالادنیا کا بدنصیب انسان ہے:طاہر رحمان

چونیاں (نامہ نگار) والدین کی قدر نہ کرنیوالادنیا کا بدنصیب انسان ہے دنیا کا کوئی رشتہ ماں سے پیارا نہیں ہے۔ہمیں ماں کی عظمت اور اہمیت کے حوالے سے اغیار کی تقلید کی بجائے اسلام کی تعلیمات سے رہنمائی لینی چاہئے۔ ان خیالات کا اظہارمیاں طاہر رحمان وہابی نے اپنے بیان میں کیا۔

ای پیپر دی نیشن