سرکاری تعلیمی اداروں کی حالت سدھارنے کیلئے اقدامات کیے  جا رہے ہیں:حافظ معروف احمد


گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی) چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی حافظ معروف احمد نے کہاکہ شرح خواندگی میں سو فیصد اضافہ اور سرکاری تعلیمی اداروں کی حالت کو سدھارنے کیلئے انقلابی اقدامات کیے جا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ ایم ٹی ہائی سکول کے اچانک دورہ کے دوران گفتگو کرتے کیا، اس موقع پر ڈی ای او سیکنڈری شیخ الطاف احمد، پیٹا پنجاب کے مرکزی چیئرمین احسان علی گورائیہ،وائس پرنسپل اختررشید بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن