حضرت علیؓ اور ا میرمعاویہؓ کی عزت وتکریم ہمارے ایمان کا حصہ ہے:عطااللہ بندیالوی 


گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )ممتاز عالم دین جمعیت اشاعت توحیدو السنہ کے مرکزی رہنما مولانا عطا اللہ بندیالوی اور سید شفا اللہ بخاری نے کہا کہ حضرت علیؓ اور حضرت ا میرمعاویہ کی عزت وتکریم ہمارے ایمان کا حصہ ہیں، توحید پر قائم رہنا اصل محبت رسول ﷺہے اور محبت رسول ﷺکا تقاضا ہے کہ ہم اپنی زندگیوں کو اسوہ حسنہ کے ہم آہنگ کر لیں اورصحابہ کی عظمتو ں کے چرچے عام کریں محبت رسول ﷺ اس بات کا تقاضا کرتی ہیں کہ روزمرہ کے معاملات میں اس محبت کی جھلک نمایاں ہو ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع الصبور میں توحید وسنت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا کانفرنس سے مفتی ظہیر الدین بابر کاشمیری، مولانا نصر اللہ خان راشد،مولانا اعجاز غزنوی ،حافظ شہباز رسول ،حاجی عارف ،قاری عطا الرحمن عابددیگر نے بھی خطاب کیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...