پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی الزامات پر تشویش ہے : جان کربی

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر تشویش ہے، جان کربی نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ ووٹر کو ڈرانے، دھمکانے سے کچھ رپورٹس کا سنا ہے، ووٹ ابھی بھی گنے جا رہے ہیں ، عالمی مبصرین جائزہ لے رہے ہیں ہم اسے بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...