مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک

لاہور(نامہ نگار)مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مصری شاہ کے علاقے چمڑا مندی میں 70 سالہ معمر شہری سڑک کنارے مردہ حالت میں پایا گیا ۔ بادامی باغ کے علاقہ میں ٹرین کی زد میں آ کر 50 سالہ شہری ہلاک ہوگیا ہے۔ جاں بحق افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن