پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں مزید کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان برقرار ہے۔ آج بھی مارکیٹ کا آغاز انتہائی منفی رجحان سے ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان برقرار ہے۔ جس کے بعد ہنڈرڈانڈیکس میں 906 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مارکیٹ 60 ہزار 113 پوائنٹس پر ٹریڈ ہورہی ہے

ای پیپر دی نیشن