فرمودہ اقبال

میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اسلامی نظام میں ریاست کے تصورکودیگرتمام تصورات پرحاوی خیال کرناسخت غلطی ہے کیونکہ اسلام میں توروحانی دنیااورمادی دنیاالگ الگ نہیں۔یہ بات دروست نہیں کہ دین اورسیاست دومختلف حقیقتیں ہیں۔اسلام ایک ایسی واحدحقیقت ہے جس کاتجزیہ نہیں کیاجاسکتا۔
(ازخطبات اقبال ایک جائزہ۔محمدشریف بقاء)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن

فخر آدمیت یا شرم آدمیت 

پس آئینہ خالدہ نازش   لومڑی نے پورے جنگل میں افواہ پھیلا دی کہ جنگل کے بادشاہ شیر نے چھوٹے اور کمزور جانوروں کا شکار نہ ...