میموگیٹ کمیشن اوراین آراو کیس، اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق کی اسلام آباد ہائیکورٹ اورسپریم کورٹ کے درمیان دوڑیں لگی رہیں۔

Jan 16, 2012 | 15:46

سفیر یاؤ جنگ
آج صبح اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق میمو کمیشن کے سامنے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جہاں سے انہیں این آر او عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ کے روبرو پیش ہونا تھا ، اس دوران سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے نہ پہنچنے کے باعث کیس کی سماعت ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردی۔میمو کمیشن کی کارروائی سے فراغت کے بعد اٹارنی جنرل سپریم کورٹ میں پیش ہونے کیلئے روانہ ہوئے اس دوران وہ حقیقتا عجلت میں دکھائی دیئے۔
مزیدخبریں