پارلیمنٹ کےباہرمیڈیا سےگفتگو کرتےہوئےاےاین پی کےسربراہ اسفندیارولی نےکہا ہےکہ وزیراعظم نےخود کہا ہےکہ وہ پیش ہونگے، ہم وزیراعظم سےاستعفیٰ کیوں لیں، ہمیں ان پر اعتماد ہے۔
مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعظم پیش ہوئےتو تمام اتحادی انکےساتھ جائیں گے، پارلیمنٹ میں پیش کردہ قرارداد جمہوریت کےحق میں ہےجس پر کسی کو اعتراض نہیں ہوگا۔
اس موقع پر قمر زمان کائرہ نےکہا کہ وزیراعظم کو عوام اور پارلیمنٹ نےمنتخب کیا ہے، صرف اتحادی ہی نہیں اپوزیشن بھی ساتھ ہے، ہم عدالتوں کا احترام کرتےہیں، عدلیہ نےبلایا ہےکہ تو ضرور جائیں گے۔