پارلیمنٹ ہاؤس کےباہر میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے وزیرداخلہ نےکہا کہ چیئرمین نیب تمام معاملات کے خود ذمے دار ہیں وہ کسی کوگرفتارکرلیں تو وزیراعظم سمیت کوئی بھی نہیں چھڑا سکتا، چیئرمین نیب کو قانون پڑھنے کی ضرورت ہے۔
انھوں نےکہا کہ
منصور اعجاز آئے تو پولیس اور فوج سمیت ہر قسم کی سکیورٹی فراہم کرینگےلیکن اگر منصور اعجازسینہ تان کر کہتاہےکہ اس نےبے نظیر کی حکومت توڑی اور وہ ہماری افواج کیخلاف آرٹیکل لکھیں تو بتائیں کیا منصور اعجاز پر آر ٹیکل6 کا اطلاق نہیں ہوگا۔
رحمان ملک کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سپریم کورٹ ضرور جائیں گے، عدالتوں کے احکامات پر عملدرآمد کریں گے، ہم نوازشریف کی طرح عدالتوں پرحملےکاکوئی ارادہ نہیں رکھتے۔