انھوں نےکہا کہ
منصور اعجاز آئے تو پولیس اور فوج سمیت ہر قسم کی سکیورٹی فراہم کرینگےلیکن اگر منصور اعجازسینہ تان کر کہتاہےکہ اس نےبے نظیر کی حکومت توڑی اور وہ ہماری افواج کیخلاف آرٹیکل لکھیں تو بتائیں کیا منصور اعجاز پر آر ٹیکل6 کا اطلاق نہیں ہوگا۔
رحمان ملک کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سپریم کورٹ ضرور جائیں گے، عدالتوں کے احکامات پر عملدرآمد کریں گے، ہم نوازشریف کی طرح عدالتوں پرحملےکاکوئی ارادہ نہیں رکھتے۔