تہران(اے پی اے )سعودی عرب کے وزیر داخلہ نے وہائٹ ہاو¿س میں امریکی صدر باراک اوبامہ سے ملاقات کی۔سعودی عرب کے وزیر داخلہ محمد بن نایف نے وہائٹ ہاو¿س میں امریکی صدر باراک اوبامہ سے ملاقات کی ہے۔سعودی وزیر داخلہ نومبر میں اپنے باپ کے انتقال کے بعد سعودی عرب کے وزیر داخلہ مقرر ہوئے سعودی عرب کے موجود وزیرمغربی ممالک کی غلامی میں بہت معروف ہیں۔