بغداد (ثناءنیوز) عراق کی حکومت نے اپنے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں کے خاتمے کے لئے خیر سگالی کے طور پر انسدادِ دہشت گردی کے قوانین کے تحت گرفتار 335 سے زائد قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ عراق میں گزشتہ تین ہفتوں سے سنی مسلمانوں کی جانب سے وزیرِ اعظم نوری المالکی کی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
عراق: انسداد دہشتگردی قوانین کے تحت گرفتار 335 قیدی رہا
Jan 16, 2013