نو مسلم لڑکی کی والد کو حوالگی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے جواب مانگ لیا

Jan 16, 2013

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نو مسلم بیٹی سارہ کی حوالگی کے لئے مسیحی شہری کی درخواست پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو ہدایات لے کر عدالت کو آگاہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس محمد انور خان کاسی نے یہ حکم اشفاق مسیح کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے بعد جاری کیا۔

مزیدخبریں