مجاہدین کی بندوقوں کو زنگ نہیں لگ گیا‘ بھارت اپنی حد میں رہے‘ فضل الرحمان خلیل

اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی) انصارالامہ پاکستان کے سربراہ و دفاع پاکستان کونسل کے سر براہ مولانافضل الرحمن خلیل نے بھارتی آرمی چیف کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت پاکستان بھارت کے ساتھ مذاکرات ،تجارت اورپسندیدہ ملک قراردینے کے تمام فیصلے واپس لے پاک فوج بھارتی سورماﺅں کوبھرپورجواب دے قوم فوج کے ساتھ ہے مجاہدین کشمیرمیں اس دھمکی کاجواب دیں گے مجاہدین کی بندوقوں کوزنگ نہیں لگا بھارت اپنی حدمیں رہے ان خیالات کااظہارانہوں نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...