جمال لغاری، احمد رضا قصوری طاہر القادری سے ملنے گئے، گارڈز نے روک دیا

اسلام آباد (اے پی اے) پاکستان تحرےک انصاف کے رہنما سےنٹرجمال لغاری اور آل پاکستان مسلم لےگ کے رہنما احمد رضا قصوری نے تحرےک منہاج القرآن کے دھرنے کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنما طاہر القادری کے بلٹ پروف کنٹےنرکے قرےب پہنچے تو گارڈ نے انھےں ملاقات سے روک دےا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...