صدر کا انتخابات 6مئی کو کرانے کافیصلہ قومی اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کیا جارہا ہے

کراچی (سٹاف رپورٹر) صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں اور وزیراعظم سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے اور عام انتخابات 6مئی کو کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں جو مدت پوری کرے گی۔ دریں اثناء پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کے ساتھ رابطے بڑھانے کا بھی فیصلہ کیاہے۔ اتحادی جماعتوں اور مسلم لیگ ن کے ساتھ مشاورت کرکے مشترکہ سیاسی حکمت عملی وضع کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...