نئی دہلی (اے پی اے) لانگ مارچ اور وزیراعظم سے متعلق فیصلے کے بعد بھارتی میڈیا نے صدر زرداری کے بچوں سمیت بیرون ملک جانے کی خبر چلا دی تاہم پیپلز پارٹی کے ذرائع نے خبر کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا۔
بھارتی میڈیا نے صدر زرداری کی بچوں سمیت بیرون ملک جانے کی خبر چلا دی
Jan 16, 2013