سکندر جتوئی اور دیگر ملزمان کو آج خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا

Jan 16, 2013

کراچی (وقائع نگار) شاہ زیب قتل کیس کے گرفتار ملزمان سکندر جتوئی ‘ سراج تالپور‘ سجاد تالپور اور مصطفی لاشاری کو آج انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے روبرو پیش کیا جائے گا۔ مقدمے کی پیش رفت سے پولیس آج عدالت کو آگاہ کرے گی۔

مزیدخبریں