وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے

Jan 16, 2013

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے (آج) بدھ کو بند رہیں گے۔ ترجمان وزارت کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ (کیڈ) نے بتایا کہ جاری لانگ مارچ کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے تمام سرکاری تعلیمی ادارے (آج) بدھ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں