متعدد لوگ وصیت لکھ کر آئے اہلیہ نے زیور بیچا، بیٹے نے دبئی کا ویزا ٹھکرا دیا: لانگ مارچ کے شرکاءکی گفتگو

Jan 16, 2013

اسلام آباد ( آئی این پی) لانگ مارچ میں شرکت کےلئے آنے والے متعدد لوگوں نے کہا ہے وہ وصیت لکھ کر آئے ہیں کہ ان کے مرنے کی صورت میں ان کی تمام جائیداد منہاج القران کو دی جائے۔ شیخوپورہ کے اشفاق نے دعویٰ کیا ان کی اہلیہ نے لانگ مارچ کیلئے 40 ہزار روپے کا زیور فروخت کیا جبکہ بیٹے نے دبئی کا ویزا ٹھکرا دیا ۔

مزیدخبریں