چیئرمین نیب کا استعفیٰ، نوسرباز نے بی بی سی کو ”ماموں“ بنا دیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نوسرباز نے برطانوی نشریاتی ادارے کو ماموں بنا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نامعلوم شخص نے چیئرمین نیب بن کر فون کر کے اپنے استعفے کی خبر دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے فون کرنے والے شخص کیخلاف تحقیقات شروع کر دی۔ 

ای پیپر دی نیشن