کچی آبادی شجاع کالونی کا سروے کرانے پر مجتبٰی شجاع الرحمٰن سے اظہار تشکر

لاہور (پ ر) کچی آبادی شجاع کالونی کے رہائشیوں کے مالکانہ حقوق کے دیرینہ مطالبہ پر میاں مجتبٰی شجاع الرحمٰن صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی خصوصی ہدایت پر ایل ڈی اے کے افسران ا ور پٹواری کا علاقے کا دورہ کیا۔ دوران سروے ہوپ سوشل ویلفیئر سوائٹی کے صدر سید عارف حسین شاہ، محمد اسحاق قادری، خالد رشید، ڈاکٹر محمد رفیق، فرخ لطیف نے افسران کی رہنمائی کی۔ سوسائٹی نے میاں مجتبٰی شجاع الرحمٰن صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...