ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ امتیاز تاجور کو نادرا کا قائم مقام چیئرمین مقرر کر دیا گیا

ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ امتیاز تاجور کو نادرا کا قائم مقام چیئرمین مقرر کر دیا گیا

 اسلام آباد (آئی این پی) ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ امتیاز تاجور کو نادرا کا قائم مقام چیئرمین مقرر کر دیا گیا، امتیاز تاجور مستقل چیئرمین کی تقرری تک قائم مقام چیئرمین رہیں گے۔ بدھ کو ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ امتیاز تاجور کی زیر صدارت نادرا بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں نادرا بورڈ نے امتیاز تاجور کو نادرا کا قائم مقام چیئرمین مقرر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق امتیاز تاجور کو پہلے چیئرمین نادرا کا اضافی چارج دیا گیا تھا لیکن اب وہ نادرا کے قائم مقام چیئرمین اور نادرا کے مستقل چیئرمین کی تقرری تک وہ اپنے فرائض انجام دیں گے۔
امتیاز تاجور

ای پیپر دی نیشن