سعودی عرب میں دو منشیات سمگلر پاکستانیوں کے سر قلم

ریاض (آئی این پی) سعودی عرب میں منشیات سمگل کرنے  والے  دو پاکستانیوں کے سر قلم کردیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق  رواں سال سعودی عرب میں سر قلم کرنے کی پہلی سزا دو پاکستانیوں کو دی گئی اور جدہ میں ابرار حسین کو پیٹ میں ہیروئن چھپا کر سمگل کرنے کے جرم میں سر قلم کئے جانے کی سزا دی گئی جبکہ زاہد خان برکت کا اسی جرم میں سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر قطیف میں سر قلم کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...