جماعت اسلامی پنجاب کی نومنتخب شوریٰ کا اعلان

جماعت اسلامی پنجاب کی نومنتخب شوریٰ کا اعلان

لاہور( خصوصی نامہ نگار)جماعت اسلامی پنجاب کی نومنتخب صوبائی شوریٰ کا اعلان کردیا گیا۔ ناظم انتخاب عبدالواحد چودھری کے مطابق جماعت اسلامی پنجاب کے ارکان نے سیشن 2014ءاور 2015ءکےلئے اسلام آباد سے زبیر فاروق خان، انجینئر طاہر خان، میاں محمد رمضان، سید محمد بلال راولپنڈی سے سجاد احمد عباسی، راجہ محمد جواد، شمس الرحمان سواتی، محمد وقاص خان، مولانا عبدالجلیل نقشبندی، اٹک سے اقبال خان، چکوال سے پروفیسر محمد امیر ملک، سرگودھا سے زبیر احمد گوندل، جاوید اقبال چیمہ، ڈاکٹر مبشر احمد صدیقی، ڈاکٹر محمد فاروق، خوشاب سے ملک تنظیر الحسن اعوان، میانوالی سے عبدالوہاب نیازی، بھکر سے ثناءاللہ اعوان، فیصل آباد سے انجینئر عظیم رندھاوا، سردار ظفرحسین خان، محبوب الزمان بٹ، رائے محمد اکرم کھرل، ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مولانا عارف محمود، جھنگ سے مہر بہادر خان جھگڑ، چنیوٹ سے میاں عبدالقیوم ہنجرا،گوجرانوالہ سے بلال قدرت بٹ، صدیق احسن بٹ، حمیدالدین اعوان، سلیم لون، سردار محمد ریاض، حافظ آباد سے امان اللہ چٹھہ،گجرات سے ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ، ڈاکٹر طارق سلیم، احسان اللہ بٹ، میاں محمد عبد الشکور، منڈی بہاﺅالدین سے ضغیم مغیرہ، چودھری محمد ریاض وڑائچ، سیف اللہ ساہی، سیالکوٹ سے عتیق الرحمان شیخ، حافظ طاہر اسلم، نارووال سے انوار الحق بٹ، لاہور سے میاں مقصود احمد، حافظ سلمان بٹ، ذکراللہ مجاہد، ڈاکٹر منصور علی، عبدالحفیظ احمد، ملک شاہد اسلم، شیخوپورہ سے رانا تحفہ دستگیر، سرفراز احمد خان، قصور سے حافظ نذیر احمد ایڈووکیٹ، اوکاڑہ سے ڈاکٹر لیاقت علی کوثر، محمد فاروق شیخ، ساہیوال سے ڈاکٹر طاہر سراج، پاکپتن سے عبدالرزاق خلیل، ملتان سے آصف محمود اخوانی، راﺅ ظفر اقبال، لودھراں سے ڈاکٹر طاہر احمد چودھری، خانیوال سے ہارون الرشید نظامی، وہاڑی سے چودھری محمد طفیل وڑائچ، ڈیرہ غازیخاں سے پروفیسر عطاءمحمد جعفری، راجن پور سے عبدالشکور مجاہد، مظفر گڑھ سے ثناءاللہ سرانی، لیہ سے زاہد محمود وڑائچ، بہاولپور سے ڈاکٹر محمد اشرف ، پروفیسرسعید احمد، بہاولنگر سے ولید ناصر، رحیم یار خان سے سید محمد عابد شاہ، ڈاکٹر انوار الحق، چودھری اشتیاق احمدکو رکن صوبائی مجلس شوریٰ منتخب کیا ہے جبکہ صوبائی جنرل سیکرٹری نذیر احمد جنجوعہ اور صوبائی نائب امراءامیر العظیم، اظہر اقبال حسن، میاں محمد اسلم، ڈاکٹر عبید اللہ گوہر، وقار ندیم وڑائچ، چودھری عزیر لطیف بربنائے عہدہ صوبائی شوریٰ کے ارکان ہوںگے۔ امیر جماعت اسلامی پنجاب وممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نومنتخب اراکین شوریٰ سے 17جنوری کو منصورہ آڈیٹوریم میںصوبائی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں حلف لیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...