لاہور : شاد باغ شادی ہال کا مالک گرفتار

لاہور (نوائے وقت نیوز) شاد باغ شادی ہال کا مالک گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں نامزد دوسرا ملزم فریاد گجر گرفتار نہیں ہو سکا۔ واضح رہے منگل کو ہال کی چھت گرنے سے دلہن سمیت 5افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ مووی میکر کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن