ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز کی مد میں 5، 5 کروڑ دینے کا فیصلہ، وزیراعظم نے منظوری دیدی

Jan 16, 2015

اسلام آباد (آئی این پی+ نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز کی مد میں 5,5 کروڑ روپے دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم کی جانب سے فنڈز کی منظوری دی جا چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق ارکان اسمبلی حلقوں کی ترقیاتی سکیموں سے وزارت خزانہ کو آگاہ کرینگے۔

مزیدخبریں