پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

Jan 16, 2015

پشاور (نوائے وقت نیوز)   غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ  کر لیا۔  پولیس  کے مطابق آپریشن خیبرپی کے  میں 2 مرحلوں میں کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں آپریشن پشاور اور قریبی علاقوں میں 21 جنوری سے ہو گا۔ تمام اضلاع  کے پولیس سربراہان کو احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔  

مزیدخبریں