نفرت انگیز مواد چھاپنے اور تقسیم کرنیکی اجازت نہیں دینگے:آئی جی پنجاب

Jan 16, 2015

لاہور (نوائے وقت نیوز) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں پر پابندی لگائی گئی ہے۔ اقلیتوں کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں گے۔ پنجاب حکومت یہ بات بھی یقینی بنا رہی ہے کہ نفرت انگیز مواد نہ چھپے اور نہ اس کی تقسیم ہو۔ میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ بغیر تصدیق مکان کرائے پر دینے اور ہاسٹلز میں رہنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ 

مزیدخبریں