واشنگٹن (اے پی پی) خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے خلائی مشنز کیلئے تیسری نجی کمپنی سیرانیواڈا کو بھی منتخب کر لیا۔ ناسا کی طرف سے جاری بیان کے مطابق خلائی مشنز کیلئے قبل ازیں دو نجی کمپنیوں سپیس ایکس اور آربٹل اے ٹی کے ساتھ معاہدے موجود ہیں۔
ناسا نے خلائی مشنز کیلئے تیسری نجی کمپنی سیرانیواڈا کو بھی منتخب کر لیا
Jan 16, 2016