مسلم لیگ ن کویت کے سینئر نائب صدر کی قائداعظم کے نواسے کو سیالکوٹ میں مکان دینے کی پیشکش

Jan 16, 2016

کویت سٹی(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن)کویت کے سینئر نائب صدر حاجی نجم اقبال نے قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح کو رہنے کے لئے سیالکوٹ میں واقع مکان دینے کی پیش کش کردی اور کہاکہ وہ سیالکوٹ میں آجائیں ان اپنا گھر ان کے نام کرتا ہوں۔

مزیدخبریں