سکوپجی (اے پی پی) مقدونیہ کے وزیراعظم نکولا گرووسکی نے اپریل میں عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وہ عام انتخابات کے انعقاد کو رواں سال اپریل میں یقینی بنائیں گے ۔
مقدونیہ کے وزیراعظم کا اپریل میں عام انتخابات کرانے کا اعلان
Jan 16, 2016