کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن سے) پاکستان سے باہر رہنے والوں کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان خیالات کا اظہار محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کویت میں عوامی سوسائٹی کویت کے زیر اہتمام بیاد قائداعظم سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ بیرون ممالک کا زرمبادلہ سے حکومت کا کاروبار چل رہاہے ہمارا ملک غریب نہیں، ہم کسی سے دشمنی کے حق میں نہیں لیکن دوستی برابری کی ہونی چاہئے۔